
امریکہ: نائب صدر کے ماسک نہ پہننے کی نشاندہی کرنے والے صحافی کے خلاف کارروائی کا عندیہ
صحافی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ نائب صدر کے ایک اسپتال کے دورے پر صحافیوں کو کہا گیا تھا کہ ان کے لیے اس دورے میں ماسک پہننا لازمی ہوگا جب کہ خود نائب صدر مائک پینس نے دورے میں ماسک نہیں پہنا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YrnnII
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YrnnII
0 Response to "امریکہ: نائب صدر کے ماسک نہ پہننے کی نشاندہی کرنے والے صحافی کے خلاف کارروائی کا عندیہ"
Post a Comment