-->
ووہان کی تجربہ گاہ سے کرونا وائرس نکلنے کے شواہد ہیں، پومپیو

ووہان کی تجربہ گاہ سے کرونا وائرس نکلنے کے شواہد ہیں، پومپیو

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اتوار کے روز کہا کہ بہت سی شہادتیں ایسی ہیں، جن سے پتا چلتا ہے کہ کرونا وائرس کا وبائی مرض کسی بازار سے نہیں بلکہ چین کے شہر ووہان کی لیبارٹری سے نکلا۔ تاہم انہوں یہ کہنے سے احتراز کیا کہ آیا یہ فعل ارادی تھا یا حادثاتی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YtYFHv

0 Response to "ووہان کی تجربہ گاہ سے کرونا وائرس نکلنے کے شواہد ہیں، پومپیو"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3