
امریکہ نے کرونا کے علاج کے لیے دوا 'ریمڈ یسیور' کی منظوری دے دی
وائٹ ہاؤس میں دوا ساز کمپنی 'جیلیڈ' کے سربراہ سے ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ نے اسے اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمپنی ابتداً 15 لاکھ خوارکیں عطیہ کر رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ خوارکیں ایک لاکھ 40 ہزار متاثرہ مریضوں کے لیے کافی ہوں گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SImeZN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SImeZN
0 Response to "امریکہ نے کرونا کے علاج کے لیے دوا 'ریمڈ یسیور' کی منظوری دے دی"
Post a Comment