-->
نیویارک: ایمرجینسی سروس کو روزانہ 5500 کالز موصول ہو رہی ہیں

نیویارک: ایمرجینسی سروس کو روزانہ 5500 کالز موصول ہو رہی ہیں

سینٹر کا کہنا ہے کہ انہیں ان دنوں تقریباً ہر 15 سیکنڈ میں ایک کال آتی ہے۔ کال کرنے والے شخص کی آواز بھرائی ہوئی ہوتی ہےاور وہ گڑگڑا کر کہہ رہا ہوتا ہے کہ اس کا عزیز موت کے منہ میں جا رہا ہے۔ اس کی سانسیں رک چکی ہیں۔ خدارا جلدی سے مدد کریں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RsHzWe

Related Posts

0 Response to "نیویارک: ایمرجینسی سروس کو روزانہ 5500 کالز موصول ہو رہی ہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3