
نئی امیگریشن پالیسی: افغان باشندوں کے لیےامریکہ میں مستقل آبادکاری کی راہ ہموار
نظرثانی شدہ پالیسی کے تحت امریکی شہریوں، گرین کارڈ اور اسپیشل امیگریشن ویزے کے حامل افغان باشندوں کی فوری طور پر امریکہ میں آباد کاری پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اسپیشل ویزے ان افراد کو جاری کیے گئے ہیں جنہیں امریکی حکومت کے لیے کام کرنے کی وجہ سے طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا خطرہ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Pe68xc3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Pe68xc3
0 Response to "نئی امیگریشن پالیسی: افغان باشندوں کے لیےامریکہ میں مستقل آبادکاری کی راہ ہموار"
Post a Comment