-->
وڈیو لنک اجلاس: تیل پیدا کرنے والے ممالک پیداوار میں کمی پر رضامند

وڈیو لنک اجلاس: تیل پیدا کرنے والے ممالک پیداوار میں کمی پر رضامند

تجزیہ کار فرحان محمود نے کہا ہے کہ اگر تیل کی پیداوار میں کمی ہو جاتی ہے اور منڈی کا اضافی تیل بھی ختم ہو جاتا ہے پھر بھی کھپت کم رہے گی، کیونکہ ابھی دنیا کی معاشی سرگرمیاں بحال ہونے میں بہت وقت لگے گا۔ اور اگر کھپت کم ہوگی تو تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا بھی تو معمولی سا ہوگا

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Rvavgx

0 Response to "وڈیو لنک اجلاس: تیل پیدا کرنے والے ممالک پیداوار میں کمی پر رضامند"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3