
ستمبر گیارہ 2001 کے متاثرین افغان سینٹرل بینک کے اثاثے حاصل کرنے کا حق نہیں رکھتے، امریکی جج کی تجویز
امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں یو ایس مجسٹریٹ جج سارہ نیٹبرن نے اپنی تجاویز میں کہا کہ افغانستان کے سینٹرل بینک ڈا افغان بینک امریکی عدالت کے اختیارات سے باہر تھا اور یہ کہ اس طرح اثاثے ضبط کرنا اس بات کا اقرار ہے کہ طالبان ہی دراصل افغان حکومت ہیں، جس کا اختیار صرف امریکی صدر کو حاصل ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OxPjKFu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OxPjKFu
0 Response to "ستمبر گیارہ 2001 کے متاثرین افغان سینٹرل بینک کے اثاثے حاصل کرنے کا حق نہیں رکھتے، امریکی جج کی تجویز"
Post a Comment