
جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں اور ہمیں اس کا دفاع کرنا ہے: صدر بائیڈن
صدر بائیڈن کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم طویل عرصے سے خود کو یہ یقین دلاتے رہے ہیں کہ امریکہ میں جمہوریت محفوظ ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ ہمیں جمہوریت کی حفاظت کرنی ہے اور ہم میں سے ہر ایک کو اس مقصد کے لیے کھڑے ہونا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qo5nGOP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qo5nGOP
0 Response to "جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں اور ہمیں اس کا دفاع کرنا ہے: صدر بائیڈن"
Post a Comment