
وائٹ ہاؤس کے باغات کی سیر
وائٹ ہاؤس میں آنے والے مہمانوں کو اوول آفس کے باہر گلاب کے باغ کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ یہ باغ مستطیل شکل کا ایک خوبصورت سبزہ زار ہے جس کے چاروں طرف مختلف رنگوں کے گلاب کے پودے ہیں اور خوشنما پھول اپنی بہار دکھاتے نظر آتے ہیں۔ یہ باغ اہم تقاریب کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LJDkEBs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LJDkEBs
0 Response to "وائٹ ہاؤس کے باغات کی سیر"
Post a Comment