
ہم پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
محکمہ خارجہ کے ترجمان پٹیل نے مزید کہا،" ہم عسکریت پسند اور دہشت گرد گروپوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اور دہشت گردی کے خلاف اور اپنے شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے پاکستان کی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MSUCa6q
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MSUCa6q
0 Response to "ہم پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں، امریکی محکمہ خارجہ"
Post a Comment