
افغانستان سے واپسی کا فیصلہ مشکل مگر درست تھا، انٹنی بلنکن
انہوں نے کہا، افغانستان سے واپسی کے فیصلے نے امریکہ کو اس قابل کیا کہ وہ اپنے وقت کے دیگر بہت سے چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹ سکے جن کا تعلق عالمی طاقت بننے کی دوڑ اور کثیر القومی مسائل سے ہے اور جو امریکی عوام اور دنیا بھر میں لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کر رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aYFw5ZM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aYFw5ZM
0 Response to "افغانستان سے واپسی کا فیصلہ مشکل مگر درست تھا، انٹنی بلنکن"
Post a Comment