
غزہ کے بے گھر لوگوں کو جنگ سے تباہ حال علاقے سے باہر مستقل طور پر آباد کیا جانا چاہیے، ٹرمپ
اس موقع پر ٹرمپ نے کہا ، "مجھے نہیں لگتا کہ لوگوں کو(غزہ) واپس جانا چاہئے۔"انہوں نے مزید کہا،"آپ اس وقت غزہ میں نہیں رہ سکتے۔ مجھے لگتا ہے کہ ہمیں ایک اور جگہ کی ضرورت ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک ایسا مقام ہونا چاہیے جو لوگوں کو خوش کرے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EAXvRHl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EAXvRHl
0 Response to "غزہ کے بے گھر لوگوں کو جنگ سے تباہ حال علاقے سے باہر مستقل طور پر آباد کیا جانا چاہیے، ٹرمپ"
Post a Comment