-->
امریکہ: قریبی اتحادیوں کے ساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ ٹل گیا، کینیڈا اور میکسیکو کاسرحد پر حفاظتی کوششیں بڑھانے پر اتفاق

امریکہ: قریبی اتحادیوں کے ساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ ٹل گیا، کینیڈا اور میکسیکو کاسرحد پر حفاظتی کوششیں بڑھانے پر اتفاق

کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے صدر ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات چیت میں سرحدی سلامتی پر اضافی تعاون کا وعدہ کیا ہے۔ "مجوزہ ٹیرف کو کم از کم 30 دنوں کے لیے اس وقت تک روک دیا جائے گا جب  ہم مل کر کام کریں گے۔" اس سے قبل میکسیکو پر  بھی نئے محصولات کے نفاذ کو ایک ماہ کے لیے روک دیا تھا ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SmaZ7Mz

Related Posts

0 Response to "امریکہ: قریبی اتحادیوں کے ساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ ٹل گیا، کینیڈا اور میکسیکو کاسرحد پر حفاظتی کوششیں بڑھانے پر اتفاق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3