-->
کوپ 29 کانفرنس: ترقی پذیر ممالک کی مدد پر زور

کوپ 29 کانفرنس: ترقی پذیر ممالک کی مدد پر زور

موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی کانفرنس 'کوپ 29' آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں جاری ہے۔ اس کانفرنس میں اس بات پر خاص توجہ دی جا رہی ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ترقی یافتہ ممالک کس طرح ترقی پذیر ممالک کی مدد کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/E90ZDw2

0 Response to "کوپ 29 کانفرنس: ترقی پذیر ممالک کی مدد پر زور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3