نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے لیے مزید نئے نام سامنے آ گئے
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ریاست فلوریڈا کے علاقے پام بیچ میں امریکہ فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ گالا میں شرکت کی۔ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر ان کی کابینہ میں محکمۂ صحت اینڈ ہیومن سروسز کے سربراہ ہوں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ARCeh8p
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ARCeh8p
0 Response to "نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے لیے مزید نئے نام سامنے آ گئے"
Post a Comment