-->
سال 2023 عالمی معیشت کے لیے سخت ہوگا: آئی ایم ایف

سال 2023 عالمی معیشت کے لیے سخت ہوگا: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پیش گوئی میں کمی کےبعد سے چین نے 'زیرو کووڈ' پالیسی کو ختم کر دیا ہے اور اپنی معیشت کو بے ترتیب انداز سے دوبارہ کھولنے کا آغاز کر دیا ہے۔ لیکن چین کے صارفین کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث محتاط نظر آتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SQNzHD4

Related Posts

0 Response to "سال 2023 عالمی معیشت کے لیے سخت ہوگا: آئی ایم ایف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3