-->
غزہ جنگ میں وقفہ ہونا چاہئیے، بلنکن، لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایران

غزہ جنگ میں وقفہ ہونا چاہئیے، بلنکن، لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایران

بلنکن نے بلجئیم کے دارالحکومت برسلز کے دورے کے موقعے پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ غزہ میں لڑائی میں ایک مؤثر وقفہ ہوتاکہ امدای سامان ان لوگوں تک پہچ سکے جنہیں اس کی ضرورت ہے۔ ایران نے لبنان کے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر رضامندی کے کسی بھی فیصلے کی حمایت کا عندیہ دیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HrYUk6D

0 Response to "غزہ جنگ میں وقفہ ہونا چاہئیے، بلنکن، لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایران"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3