-->
امریکہ اور جنوبی کوریا کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں

امریکہ اور جنوبی کوریا کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں

امریکہ اور جنوبی کوریا نےبرسوں میں اپنی سب سے بڑی مشترکہ فوجی تربیت شروع کر دی ہے۔الچی فریڈم شیلڈ نامی یہ مشقیں یکم ستمبر تک جنوبی کوریا میں جاری رہیں گی اور ان میں ہوائی جہاز، جنگی بحری جہاز، ٹینک اور ممکنہ طور پر ہزاروں فوجیوں پر مشتمل فیلڈ مشقیں شامل ہوں گی ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TBu1qM4

Related Posts

0 Response to "امریکہ اور جنوبی کوریا کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3