daily news دنیا - وائس آف امریکہ ترکی اور یونان میں زلزلے سے 27 افراد ہلاک، امدادی سرگرمیاں جاری By amazon Saturday, October 31, 2020 Comment Edit حکام کا کہنا ہے کہ ترکی کے مغربی شہر ازمیر کے ساحلی علاقے میں آنے والے زلزلے سے 25 افراد ہلاک ہوئے۔ جب کہ یونان کے جزیرے ساموس میں دیوار گرنے سے لڑکا اور لڑکی کی موت ہوئی۔ from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31VF0kM Related PostsPastoring the Bereaved During COVID-19کاروبار کھولنے میں جلدی کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر فاؤچیNo Joyful Noise as German Churches Reopen Without SingingDonald Dayton: The Heart Makes the Theologian
0 Response to "ترکی اور یونان میں زلزلے سے 27 افراد ہلاک، امدادی سرگرمیاں جاری"
Post a Comment