-->
امریکی انتخابات میں ریاست وسکونسن کیوں اہم ہے؟

امریکی انتخابات میں ریاست وسکونسن کیوں اہم ہے؟

وسکونسن امریکہ کی ان سات سوئنگ اسٹیٹس میں سے ایک ہے جو 2024 کے صدارتی انتخاب کے فاتح کا فیصلہ کریں گی۔ اس ریاست میں گزشتہ دو صدارتی انتخابات میں فاتح کا فیصلہ ایک فی صد سے بھی کم ووٹوں سے ہوا تھا۔ وسکونسن سوئنگ اسٹیٹ کیوں ہے اور الیکشن میں اس کے ووٹس کی کیا اہمیت ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔ #SCAE24

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/g2xAUVt

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات میں ریاست وسکونسن کیوں اہم ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3