-->
امریکہ بھر میں فلم اور ٹی وی رائٹرز ہڑتال پر کیوں ہیں؟

امریکہ بھر میں فلم اور ٹی وی رائٹرز ہڑتال پر کیوں ہیں؟

امریکہ میں فلم، ٹی وی ڈرامے اور شوز لکھنے والے رائٹرز کی یونین 'دا رائٹرز گلڈ آف امریکہ' اپنے مطالبات کی منظوری تک قلم چھوڑ ہڑتال پر ہے۔ اس ہڑتال سے ہالی ووڈ انڈسٹری، سٹوڈیوز اور اسٹریمنگ نیٹ ورکس کو کیا نقصان ہو رہا ہے؟ تفصیل بتا رہی ہیں ندا سمیر۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DGNgFzt

Related Posts

0 Response to "امریکہ بھر میں فلم اور ٹی وی رائٹرز ہڑتال پر کیوں ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3