
حماس کے رہنما یحیٰ سنوار کی ہلاکت اسرائیل، امریکہ اور دنیا کے لیے اچھا دن ہے: بائیڈن
بائیڈن کا کہنا تھا کہ سات اکتوبر کے ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ دنیا بھر میں کہیں بھی، کوئی بھی دہشتگرد انصاف سے بچ نہیں سکتا، چاہے اس پر کتنا وقت ہی کیوں نہ لگ جائے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tBgNaG6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tBgNaG6
0 Response to "حماس کے رہنما یحیٰ سنوار کی ہلاکت اسرائیل، امریکہ اور دنیا کے لیے اچھا دن ہے: بائیڈن"
Post a Comment