
سمندری طوفان کے متاثرین کے لیے مزید امداد، گمراہ کن معلومات کا پھیلاؤ بھی جاری
صدر جوبائیڈن نے گزشتہ ہفتے فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے بجلی کی فراہمی کا نظام مزید مستحکم کرنے کے لیے نصف ارب ڈالر فنڈز فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ امداد کی فراہمی اور بحالی کی کوششیں جاری ہونے کے باوجود حکام خبردار کر رہے ہیں کہ جوں جوں الیکشن قریب آرہا ہے، گمراہ کُن اطلاعات بھی تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ وی او اے کی ویرونیکا بیلدیرس اگلیسیئس کی رپورٹ۔ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hft82TC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hft82TC
0 Response to "سمندری طوفان کے متاثرین کے لیے مزید امداد، گمراہ کن معلومات کا پھیلاؤ بھی جاری"
Post a Comment