
بھنگ رکھنے کے جرم میں بیس سال قید کاٹنے والا شخص
بھنگ یا گانجے کا استعمال صحت کے لیے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟۔ واشنگٹن میں ہونے والے نیشنل کینابیس فیسٹول میں ایک ایسا شخص بھی شریک ہوا جو بھنگ رکھنے کے جرم میں بیس سال قید کاٹ چکا ہے اور اب ایسے دیگر افراد کی رہائی کی جدوجہد میں ہے، جو بھنگ رکھنے کے جرم میں جیل گئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nlkKcaV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nlkKcaV
0 Response to "بھنگ رکھنے کے جرم میں بیس سال قید کاٹنے والا شخص"
Post a Comment