
امریکی انتخابات: ٹرمپ۔ ہیرس انتخابی مہم معیشت بڑا موضوع
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں 50 سے بھی کم دن باقی ہیں۔ دونوں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس، اہم سونگ ریاستوں میں اپنی مہم چلا رہے ہیں۔ دونوں یہ اعلان کر رہے ہیں کہ ان کی پالیسیاں معیشت میں بہتری لائیں گی۔ وائس آف امیریکہ کے سکاٹ سٹرنز کی رپورٹ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fOrsMI8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fOrsMI8
0 Response to "امریکی انتخابات: ٹرمپ۔ ہیرس انتخابی مہم معیشت بڑا موضوع"
Post a Comment