
جوڈیتھ یرغمال نہیں تھیں، وہ حماس کے حملے میں ہلاک ہو ئیں، وائٹ ہاؤس
امریکی خاتون جوڈیتھ وائنسٹائن کے بارے میں خیال تھا کہ 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر حملے کے دوران انہیں بھی یرغمال بنا لیا تھا، اب امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کہا ہے کہ وہ اسی روز حماس کے حملے میں ماری گئی تھیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AVCxjaT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AVCxjaT
0 Response to "جوڈیتھ یرغمال نہیں تھیں، وہ حماس کے حملے میں ہلاک ہو ئیں، وائٹ ہاؤس"
Post a Comment