
امریکی فورس کا خلائی جہاز ایکس۔37 بی خفیہ مشن زمین کے مدار میں لانچ
یہ خلائی جہاز راکٹ کی طرح عمودی پرواز کرتا ہے لیکن اترتے وقت عام طیاروں کی طرح رن وے پر لینڈنگ کرتا ہے۔ اسے زمین کے مدار میں 150 میل سے 500 میل کی اونچائی کے درمیان گردش کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QDg6FN1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QDg6FN1
0 Response to "امریکی فورس کا خلائی جہاز ایکس۔37 بی خفیہ مشن زمین کے مدار میں لانچ"
Post a Comment