
امریکی انتخابات: تند سیاسی بیانات، نقصان دہ ہو سکتے ہیں؟
امریکہ میں5نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے دونوں بڑی پارٹیاں مطالبہ کر رہی ہیں کہ ملک میں سیاسی بیانات کی تندی کم کی جائے۔ ایسا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری مرتبہ قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد کہا جا رہا ہے ۔ وائس آف امیریکہ کے اراش ارباسعدی کی رپورٹ۔ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eViOgjd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eViOgjd
0 Response to "امریکی انتخابات: تند سیاسی بیانات، نقصان دہ ہو سکتے ہیں؟"
Post a Comment