
اماراتی صدر کا پہلی بار واشنگٹن کا دورہ؛ امریکہ کا اہم دفاعی شراکت دار بنانے کا اعلان
امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے واشنگٹن ڈی سی میں پیر کو ملاقات کی ہے جس میں مشرقِ وسطیٰ اور سوڈان کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔ امریکی صدر نے یو اے ای کو ’اہم دفاعی شراکت دار‘ ملک کا درجہ دینے کا بھی اعلان کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tUpGd78
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tUpGd78
0 Response to "اماراتی صدر کا پہلی بار واشنگٹن کا دورہ؛ امریکہ کا اہم دفاعی شراکت دار بنانے کا اعلان"
Post a Comment