-->
چین: روس کی جنگی کوششوں سے روابط کے الزام پر چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین: روس کی جنگی کوششوں سے روابط کے الزام پر چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت

امریکہ نے جمعے کو روس اور یورپ، ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں سینکڑوں کمپنیوں پر یہ الزام عائد کرتے ہوئے سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیاکہ وہ ایسی مصنوعات اور خدمات فراہم کر رہی ہیں جو روس کو جنگی کوششوں میں مدد کرتی ہیں اور اسے پابندیوں سے بچنے کی اپنی صلاحیت کو بہتر بنانےمیں معاونت کرتی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/41wL3Nj

Related Posts

0 Response to "چین: روس کی جنگی کوششوں سے روابط کے الزام پر چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3