-->
بائیڈن انتظامیہ نے کوویڈ۔19 کا کچھ مواد  روکنے کے لیے میٹا پر دباؤ ڈالا تھا: زکربرگ

بائیڈن انتظامیہ نے کوویڈ۔19 کا کچھ مواد  روکنے کے لیے میٹا پر دباؤ ڈالا تھا: زکربرگ

زکربرگ نے کہا ہے کہ جس مواد کو سینسر کیا گیا تھا، اس میں طنز اور مزاح بھی شامل تھا، اور جب  ہم نے اس سے اتفاق نہیں کیا تو انتظامیہ کے عہدے داروں نے ہماری ٹیموں کے ساتھ شدید برہمی اور مایوسی کا اظہار کیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ayiYTNo

Related Posts

0 Response to "بائیڈن انتظامیہ نے کوویڈ۔19 کا کچھ مواد  روکنے کے لیے میٹا پر دباؤ ڈالا تھا: زکربرگ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3