
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تمام شرائط پوری کرنے کے بعد ہوگی، اسٹولٹن برگ
نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا،" ہم دوبارہ یقین دہانی کرواتے ہیں کہ یو کرین نیٹو کا رکن بنے گا اور ہم اس پر بھی رضامند ہیں کہ اس سلسلے میں لائحہ عمل کی شرط بھی ختم کر دی جائے گی" جو نیٹو میں رکنیت حاصل کرنے کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7n6PsTz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7n6PsTz
0 Response to "یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تمام شرائط پوری کرنے کے بعد ہوگی، اسٹولٹن برگ"
Post a Comment