-->
وعدہ ہے نیٹو میں ہمارا اتحاد کبھی کمزور نہیں ہوگا، صدر بائیڈن

وعدہ ہے نیٹو میں ہمارا اتحاد کبھی کمزور نہیں ہوگا، صدر بائیڈن

صدر نے کہا، " ہمارا اتحاد کبھی کمزور نہیں ہوگا۔ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں۔"بائیڈن نیٹو سربراہ اجلاس کے موقعے پر لیتھو انیا کے دارالحکومت ویلنئس میں خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا لتھو انیا عشروں  ماسکو کے تسلط میں رہ کر آزادی کی طاقت کا اندازہ کر چکا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wMRNX8i

0 Response to "وعدہ ہے نیٹو میں ہمارا اتحاد کبھی کمزور نہیں ہوگا، صدر بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3