
ابتدائی چھ ہفتوں میں اسقاطِ حمل کی اجازت ہونی چاہئیے، 73 فیصد امریکیوں کی رائے
ایسو سی ایٹڈ پریس اور این او آرسی سنٹر فار پبلک افئیرز ریسرچ کے ایک جائزے سےمعلوم ہوا ہے کہ ان ریاستوں میں جہاں اسقاط حمل کی مکمل پابندی ہے، بیشتر لوگوں کے خیا ل میں اس کی کم از کم پہلے چھ ہفتوں میں اجازت ہونی چاہئے۔ جب کہ بیشتر امریکیوں کا یہ بھی خیال ہے کہ اس پر کچھ پابندیاں ہونی چاہئیں ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RbxltaG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RbxltaG
0 Response to "ابتدائی چھ ہفتوں میں اسقاطِ حمل کی اجازت ہونی چاہئیے، 73 فیصد امریکیوں کی رائے"
Post a Comment