-->
گردہ عطیہ کرنا اب زیادہ محفوظ بن گیا ہے: نئی طبی تحقیق

گردہ عطیہ کرنا اب زیادہ محفوظ بن گیا ہے: نئی طبی تحقیق

نیویارک یونیورسٹی کے ایک ٹرانسپلانٹ سرجن ڈوری سیگیو کہتے ہیں کہ گزشتہ برسوں میں گردے کا عطیہ دینے والوں کے لیے سرجری بہت محفوظ ہو گئی ہے  اور اب پہلے جیسے خطرات باقی نہیں رہے کیونکہ آپریشن کے طریقے بدل گئے ہیں اور اس سے منسلک سہولتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Lh75bol

Related Posts

0 Response to "گردہ عطیہ کرنا اب زیادہ محفوظ بن گیا ہے: نئی طبی تحقیق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3