
مبینہ روسی مداخلت سے متعلق ملر رپورٹ جمعرات کو جاری ہوگی
اٹارنی جنرل ولیم بَر نے تین ہفتے قبل اس رپورٹ کا چار صفحوں پر مشتمل خلاصہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ صدر ٹرمپ اور اُن کے انتخابی عملے کی طرف سے صدارتی انتخاب جیتنے کیلئے روس سے کوئی ساز باز ثابت نہیں ہوئی
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2UlsTGU
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2UlsTGU
0 Response to "مبینہ روسی مداخلت سے متعلق ملر رپورٹ جمعرات کو جاری ہوگی"
Post a Comment