یہ اشارے مل رہے ہیں کہ روس کے صدر ولادی میر پوٹن سے بھی اُن کی ملاقات ہونے والی ہے۔ روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے پیر کے روز اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کم۔پوٹن سربراہ ملاقات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Go4ETU
0 Response to "کم جونگ اُن کی پوٹن اور ٹرمپ سے ملاقات متوقع"
Post a Comment