
انڈونیشیا: بدھ کو ووٹنگ ہوگی، انتخابی مہم میں معیشت سرفہرست رہی
ایسے میں جب اسلام انتخابی مہم کا موضوع رہا ہے، سیاست دان جن میں ودودو بھی شامل ہیں، اپنے آپ کو زیادہ مذہبی ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سرمایہ کاروں کے لیے جو بات پریشان کن ہے وہ یہ ہے کہ قدامت پسندی عوامی پالیسی کا روپ دھار سکتی ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2UiVBsg
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2UiVBsg
0 Response to "انڈونیشیا: بدھ کو ووٹنگ ہوگی، انتخابی مہم میں معیشت سرفہرست رہی"
Post a Comment