-->
امریکہ: مغربی کنارے میں تشدد پر ایک اسرائیلی تنظیم اور یہودی سیکیورٹی اہل کار پر پابندیاں

امریکہ: مغربی کنارے میں تشدد پر ایک اسرائیلی تنظیم اور یہودی سیکیورٹی اہل کار پر پابندیاں

مغربی کنارے میں تشدد کی بنا پر یہ پابندیاں  ایک ایکزیکٹیو آرڈر کے  تحت  عائد کی جائیں گی جس پر صدر جو بائیڈن نے فروری میں دستخط کیے تھے۔ اس حکمنا مے  کو فلسطینی عسکریت پسند گروپ  کے ساتھ ساتھ یہودی آباد کاروں اور ان کی مدد کرنے والوں پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا چکا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UFzjc83

Related Posts

0 Response to "امریکہ: مغربی کنارے میں تشدد پر ایک اسرائیلی تنظیم اور یہودی سیکیورٹی اہل کار پر پابندیاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3