
امریکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں نیتن یاہو پر اعتماد میں کمی : سروے
یکم اپریل سے 7 اپریل، 2024 کے درمیان کیے گئے 3 ہزار 600 بالغ امریکیوں کے پیو ریسرچ سینٹر کے سروے کے مطابق، دس میں سے تین کا کہنا ہے کہ انہیں اسرائیلی وزیر اعظم پر تھوڑا بہت اعتماد ہے۔ تاہم 2023 سے لے کر اب تک نیتن یاہو پر اعتماد نہ رکھنے والے امریکیوں کی تعداد میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/apECfkB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/apECfkB
0 Response to "امریکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں نیتن یاہو پر اعتماد میں کمی : سروے"
Post a Comment