
غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج: کیلی فورنیا اور ٹیکساس میں مزید طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کے خلاف امریکہ کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ کئی روز سے ہونے والا احتجاج بدستور جاری ہے اور پولیس نے ریاست کیلی فورنیا اور ٹیکساس میں مزید طلبہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مظاہروں کے دوران طلبہ اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کے واقعات بھی رونما ہوئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PHODvqk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PHODvqk
0 Response to "غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج: کیلی فورنیا اور ٹیکساس میں مزید طلبہ گرفتار"
Post a Comment