
امریکی فوج نے غزہ امداد کے لئےعارضی بندر گاہ کی تعمیر شروع کردی: پینٹا گون
پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائڈر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ میں اس بات کی تصدیق کر سکتا ہوں کہ امریکی فوجی جہازوں نے ’یو ایس این ایس بیناویڈیز‘ سمیت، سمندر میں عارضی گھاٹ اور ایک راستے کے ابتدائی مراحل کی تعمیر شروع کر دی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6sLgUDz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6sLgUDz
0 Response to "امریکی فوج نے غزہ امداد کے لئےعارضی بندر گاہ کی تعمیر شروع کردی: پینٹا گون"
Post a Comment