
ابوغریب جیل میں تشددکے شکارعراقیوں کو ہرجانے کی ادائیگی کاراستہ ڈھونڈنے میں امریکہ ناکام: ہیومین رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ میں واشنگٹن کی ڈائریکٹر سارہ یاگر نے کہا، "بیس سال گزرنے کے بعد، امریکی اہلکاروں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے عراقیوں کے پاس اب بھی دعویٰ دائر کرنے یا امریکی حکومت سے کسی قسم کا ازالہ یا توثیق حاصل کرنے کا کوئی واضح راستہ نہیں ہے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HmXFcwS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HmXFcwS
0 Response to "ابوغریب جیل میں تشددکے شکارعراقیوں کو ہرجانے کی ادائیگی کاراستہ ڈھونڈنے میں امریکہ ناکام: ہیومین رائٹس واچ"
Post a Comment