
امریکہ میں انڈے کیوں نایاب ہو گئے؟
امریکہ کے سپر اسٹورز میں ان دنوں انڈوں کے شیلف خالی نظر آ رہے ہیں جب کہ بعض اسٹورز ایسے بھی ہیں جہاں شہری ایک مخصوص تعداد سے زیادہ انڈے نہیں خرید سکتے۔ امریکہ میں انڈوں کی کمی کا سامنا کیوں ہے؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KsV7jbd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KsV7jbd
0 Response to "امریکہ میں انڈے کیوں نایاب ہو گئے؟"
Post a Comment