
صدارتی نامزدگی کی دوڑ: ری پبلکن ڈبیٹ سے قبل ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر انٹرویو
امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواکی میں ری پبلکن پارٹی کے پہلے مباحثے میں آٹھ امیدواروں نے حصہ لیا۔ لیکن صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے حصول کے لیے سب سے پہلے سامنے آنے والے ڈونلڈ ٹرمپ اس مباحثے میں شامل نہیں تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Yb8Xwg2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Yb8Xwg2
0 Response to "صدارتی نامزدگی کی دوڑ: ری پبلکن ڈبیٹ سے قبل ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر انٹرویو"
Post a Comment