اردن حملوں کا جواب، امریکہ کی شام اور عراق میں 85 اہداف پر بمباری
عہدے داروں کا کہنا تھا کہ ان حملوں میں پائلٹ بردار اور بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے طیاروں نے حصہ لیا اور اس ابتدائی کارروائی میں عسکری گروپوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول ہیڈکوارٹرز، گولہ بارود کے ذخائر اور دیگر تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jL2Fiqf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jL2Fiqf
0 Response to "اردن حملوں کا جواب، امریکہ کی شام اور عراق میں 85 اہداف پر بمباری"
Post a Comment