اردن میں امریکی اڈے پر مہلک حملے کے جواب میں شام میں فضائی حملوں کی اطلاعات
آسٹن سے جب پوچھا گیا کہ امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج پر 165 سے زیادہ حملوں کا زیادہ سختی سے جواب دینے کے لیے ابتک انتظار کیوں کیا، تو انہوں نے کہا،"اب وقت آگیا ہے کہ ہم ماضی کے مقابلے میں انکی اور بھی زیادہ صلاحیتیں چھین لیں۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BDtCzfn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BDtCzfn
0 Response to "اردن میں امریکی اڈے پر مہلک حملے کے جواب میں شام میں فضائی حملوں کی اطلاعات"
Post a Comment