
ری پبلکن صدارتی امیدواروں کی پہلی ڈبیٹ میں ایک دوسرے پر نکتہ چینی، بائیڈن حکومت پر بھی تنقید
ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق پہلی ریپبلکن صدارتی بحث نے ریپبلکن پارٹی میں گہری تقسیم کو واضح کیا ہے،جس میں اسٹیج پر موجود امیدوار یوکرین کے لیے امریکی حمایت، ملک بھر میں اسقاط حمل کو کب اور کس طرح روکنا، تعلیم اور پارٹی کے 2024 کے حتمی نامزد امیدوار سمیت مسائل پر ماڈریٹرز کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1sjymgv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1sjymgv
0 Response to "ری پبلکن صدارتی امیدواروں کی پہلی ڈبیٹ میں ایک دوسرے پر نکتہ چینی، بائیڈن حکومت پر بھی تنقید"
Post a Comment