بائیڈن کا مشی گن کا دورہ: عرب امریکیوں کا ملاجلا ردعمل
وائٹ ہاؤس کے حکام کا کہنا ہے کہ پابندیوں سے متعلق انتظامی حکم کی کافی پہلے منصوبہ بندی کر لی گئی تھی۔انہوں نے اس بات سے انکار کیا کہ اسے ریاست مشی گن کے دورے اور اور وہاں آباد مسلم امریکیوں، اور ترقی پسند ڈیموکریٹس کی برہمی کے تناظر میں جاری کیا گیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Bi3EG58
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Bi3EG58
0 Response to "بائیڈن کا مشی گن کا دورہ: عرب امریکیوں کا ملاجلا ردعمل"
Post a Comment