
'امریکہ یا چین میں سے کسی ایک کو چنیں، ہم ایسا مطالبہ نہیں کرتے'
امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے ریاض میں کہا کہ امریکہ بدستور 'خلیج فارس خطے کے زیادہ تر ملکوں کے لئے ' اولین ترجیحی پارٹنر ہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگرچہ چین ان کے ملک کا سب سےبڑا تجارتی پارٹنر ہے ، ان کے ملک کی امریکہ کے ساتھ 'سیکیورٹی پارٹنرشپ' کی روزانہ کی بنیاد پر تجدید ہو رہی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tdDbgx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tdDbgx
0 Response to " 'امریکہ یا چین میں سے کسی ایک کو چنیں، ہم ایسا مطالبہ نہیں کرتے'"
Post a Comment